تقویم رومی
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - دیوانی سال کے طور کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں 366 دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقدیم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - دیوانی سال کے طور کو شمسی سال کے طول کے قریب لانے کے متعلق یہ طے کیا گیا کہ ہر چوتھے سال میں 366 دن ہوا کریں اس قسم کے سال کو لیپ کا سال کہتے ہیں اس بنا پر جو تقدیم تیار کی گئی ہے اسے تقویم رومی کہتے ہیں۔